ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / مرڈیشور : ڈانس رائیڈر س کا محافظوں کو سلام کے عنوان پر پروگرام کا انعقاد

مرڈیشور : ڈانس رائیڈر س کا محافظوں کو سلام کے عنوان پر پروگرام کا انعقاد

Sun, 25 Dec 2016 20:47:58    S.O. News Service

بھٹکل:25/ڈسمبر  (ایس او نیوز)  مرڈیشور کے ڈانس رائیڈرس کی طرف سے تعلقہ کے یکشارکشا ہال میں سنیچر کو ’’ محافظوں کو سلام ‘‘ کے عنوان سے منعقد ہوئے پروگرام کا سی پی آئی سریش نایک نے افتتاح کیا۔

افتتاح کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مرڈیشور میں فن ، ثقافت کی حفاظت کے لئے ایسے پروگرام کاانعقاد قابل ستائش ہے۔ موظف پی ایس آئی گنپیا سبا وئیدیا نے اور موظف فوجی واسو موگیر بستی کی ادارے کی طرف سے تہنیت کی گئی ۔ یکشا رکشا کے صدر ڈاکٹر آئی آر بھٹ نے ڈانس کئے طلبا میں انعامات کی تقسیم کی۔ کنڑا ساہتیہ پریشد بھٹکل کے صدر گنگادھر نائک، آیورویدک ڈاکٹر راگھویندر راؤ ، مشہور تاجر منجوناتھ دیواڑیگا، پربھا کر دیواڑیگا وغیرہ موجود تھے۔ لکچرر گنپتی کائی کنی نے استقبال کرتے ہوئے افتتاحی کلمات پیش کئے ۔ پروگرام کے بعد طلبا کی طرف سے ڈانس پروگرام پیش کرتے ہوئے عوام کو محظوظ کیا۔ رامانائک نے نظامت کی۔ ناگراج موگیر نے شکریہ اداکیا۔


Share: